Advertisement

Responsive Advertisement

نیپرا نے بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

 
Electricity price increased

نیپرا نے بجلی 7.91روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوی دے دی

حکومت کی درخواست پر تمام ڈسکوز اور  k الیکٹرک کا ٹیرف یکساں، ٹیرف 1 16.9 سے بڑھ کر 24.82 روپے

فی یونٹ ہو گیا

فیصلہ کا اطلاق اسی ماہ سے 3 مراحل میں ہوگا، پہلے دومراحل میں 3.50 روپے، تیسرے میں 91 پیسے فی یونٹ

اضافہ کیا جائیگا

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی ،اے پی پی ، مانیٹر نگ ڈلیک ) صارفین پر پھر بجلی گرادی گئی، بجلی7.91 روپے فی

یونٹ مہنگی ، نیپرا نے سبسڈی اور سر چارج شامل کر نے کے بعد تمام ڈسکوز اور K الیکٹرک کے یکساں بنیادی

ٹیرف کے حوالہ سے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا،اتھارٹی نے وفاقی حکومت

کی درخواست کو منظور کر لیا ہے ، درخواست کی عوامی ساعت 20 جولائی کو ہوئی تھی ،اعلامیہ کے مطابق انتھارٹی

انے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ کو 3 مراحل میں اضافہ کی منظوری دی ہے جو کہ جولائی اگست

ستمبر اور اکتوبر سے لاگو ہو گی ،اے پی پی کے مطابق پہلے دو مراحل میں بجلی کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے ،

تیسرے مرحلہ میں 91 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جاۓ گا۔ نیپرانے ہر تقسیم کار کمپنی کے 23-2022 کیلئے بجلی کے

ٹیرف کا تعین کیا ہے جو پہلے 16 روپے1 9 پیسے فی یونٹ تھاب 7 روپے91 پیسے فی یونٹ اضافہ کے ساتھ 24

روپے 82 پیسے فی یونٹ ہو گیا ہے ۔ لائف لائن اور پروٹیکٹڈ صارفین پر اضافہ لاگو نہیں ہو گا، فیصلے کا اطلاق وفاقی

حکومت کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہو گا۔ ہمارے مانیٹر نگ ڈیسک کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف

سے قرضہ کی قسط کے اجراء کیلئے کیا گیا ہے۔

Learning point

Post a Comment

0 Comments

Navbar Color (color name in small letter)

"--dlr:white"

Icon color (Color name in small letter)

"--nlr:black"