Advertisement

Responsive Advertisement

Kids urdu story اللہ دیکھ رہا ہے | kids moral stories


Kids urdu story
Kids urdu story

 اللہ دیکھ رہا ہے


ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک گاؤں میں ایک شخص رہتا تھا اس کا نام عبدالرحمٰن تھا

اس کے تین بیٹے تھے تینوں اپنے والد سے بہت محبت کرتے تھے ۔


عبدالرحمن بھی اپنے بیٹوں سے بہت محبت کر تا تھا ۔

ایک مرتبہ عبدالرحمن نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلایا اور ان کو ایک ایک

سیب دیا اور کہا کہ اس سیب کو ایسی جگہ جا کر کھا ؤ جہاں تمہیں کوئی نہ دیکھ رہا ہو ۔

جوایا کرنے میں کا میاب ہو گیا میں اسے انعام دوں گا ۔

تینوں بیٹے والد کو اللہ حافظ کہہ کر اور ان سے دعائیں 

لے کر گھر سے نکلے

دوسرے دن عبد الرحمن نے پھر بیٹوں کو بلایا اور باری باری سب ۔

پوچھا ۔ سب سے پہلے بڑے بیٹے عبداللہ سے پوچھا ۔

کیا تم اس کو ایسی جگہ کھانے میں کامیاب ہو گئے جہاں تمھیں کوئی نہ دیکھ

رہا ہو؟

عبداللہ نے جواب دیا ” احمد اللہ ابا جان .....! میں نے وہ سیب ایک

درخت کے پیچھے جا کر کھا یا وہاں مجھے کوئی نہیں دیکھ رہا تھا ۔‘‘

پھر عبدالرحمن نے اپنے دوسرے بیٹے سے پوچھا’’ یوسف ! تم بتاؤ تم نے

کیا کیا ؟‘‘

یوسف نے کہا ابا جان میں نے وہ سیب کمرے میں بند ہوکر اندھیرا

کر کے کھایا اور مجھے یقین ہے کہ وہاں مجھے کسی نے نہیں دیکھا ۔

عبدالرٹمن نے تیسرے بیٹے سے پو چھا سلیم ! تم نے کیا کیا ؟‘‘

سلیم نے کہا ابا جان میں نے کتاب اساۓ سٹی میں پڑھا ہے اللہ کا ایک

نام ہے البصیر ‘‘ ہر ایک کو ہر حال میں دیکھنے والا میں نے بہت سو چا اور تلاش

کیا لیکن مجھے کوئی ایسی جگہ نہ ملی جہاں میرا اللہ مجھے نہ دیکھ رہا ہو اللہ تو ہر جگہ

دیکھتے ہیں اس لئے میں یہ سب نہ کھا سکا ۔

عبدالرٹمن اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کی نظمندی پر بہت خوش ہوا اور

اس کو انعام دیا ۔ پھر عبد الرحمن نے اپنے بیٹوں سے کہا ..

میرے پیارے بیٹو......! بے شک اللہ ہم سب کو ہر وقت ہر جگہ دیکھتا

ہے ہماری باتوں کو سنتا ہے اور بو خیالات ہمارے دل میں آتے ہیں ان کو بھی

جانتا ہے ۔ وہ علیم بذات الصدور ، یعنی دلوں کے پیچھے ہوۓ رازوں کو بھی جانتا ہے ۔

اللہ کی نافرمانی سے ہر وقت بچو اور اللہ کے سارے احکامات پر عمل کرو

جس پر اللہ تم سے راضی ہو جائے گا اور تمہیں دنیا میں راحت ....سکون ....

اطمینان .... عطا کرے گا اور مرنے کے بعد ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جنت میں داخل

کرے گا جہاں انسان جو چاہے گا وہ ہو جائے گا ، انسان کے دل میں جو چیا بہت

ہوگی وہ پوری ہو جاۓ گی ، جنت میں ہم ایک پرندہ دیکھیں گے اسکے کھانے کا

جی چاہے گا تو فورا بھن کر پلیٹ میں آ جاۓ گا ، پھر اس کی ہڈیوں پر اللہ دوبارہ

گوشت اور پراگا دینگے اور وہ اڑ جائے گا تو وہاں جنت میں مزے ہی مزے


ہونگے ۔

  اخلاقی سبق: اللہ دیکھ رہا ہے

Post a Comment

0 Comments

Navbar Color (color name in small letter)

"--dlr:white"

Icon color (Color name in small letter)

"--nlr:black"