Qurbani ka gosht mehfooz karne ka tarika |
السلام علیکم علیکم علیکم آج کی اس پوسٹ میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح قربانی کے گوشت کو محفوظ کر سکتے ہیں اور کس طرح اس کا صحیح استعمال کر سکتے ہیں
یوں تو ہم سارا سال گوشت استعمال کرتے ہیں ہیں لیکن قربانی پر اس کا استعمال خاصہ بڑھ جاتا ہے
اس لیے اس کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ طریقہ پتا ہونا چاہیے
ماہرین کے مطابق گوشت جلد خواب ہونے والا ہوتا ہے اور اس کی وجہ اس میں موجود پانی کی مقدار ہے کیونکہ پانی جراثیم کی پسندیدہ غذا ہے یہی وجہ ہے کہ کہ خشک دودھ کو سالوں تک محفوظ کیا جا سکتا ہے ہے جبکہ دوسرا دودھ چند گھنٹوں میں خراب ہو جاتا ہے اس لیے لیے گوشت کو محفوظ کرنے کے لئے لیے اس میں موجود پانی کو خشک کرنا ضروری ہوتا ہے
گوشت کو محفوظ کرنے کے کے چند طریقے یہ ہیں
فریزر میں فریض کر کے
فریزر میں عام طور پر گوشت دو سے تین ماہ تک محفوظ رہتا ہے لیکن اگر فریزر بہت اچھا ہو تو اسے چھ ماہ تک محفوظ کیا جا سکتا ہے ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں بجلی کا آنا جانا لگا رہتا ہے اور فریزر کھلتا رہتا ہے تو تو اس سے گوشت کی حالت متاثر ہوتی ہے یاد رکھیں کہ اگر فریزر کم کھلے گا تو گوشت زیادہ محفوظ رہے گا گوشت فریزر میں سے نکالنے کے بعد تب تک محفوظ رہتا ہے جب تک کہ اس میں موجود برف پگھل نہیں جاتی اس لیے گوشت کو برف پگھلنے سے پہلے ہی پکا لیں کیوں کہ جیسے ہی برف پگھل جاتی ہے جراثیم اس پر تیزی سے حملہ کر دیتے ہیں
گوشت کو مخفوظ کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ کہ اس کو پلاسٹک کی چھوٹی چھوٹی تھیلیوں میں بند کر کے رکھیں مجھے یاد رہے کہ گوشت کو پلاسٹک کی اتنی تھیلیوں میں میں بند کریں جتنا کے آپ ایک وقت میں پکاتے ہیں ہیں کیونکہ تھیلی میں سے ایک وقت میں گوشت نکالنے کے بعد تھیلی میں موجود باقی گوشت کی حالت خراب ہو جاتی ہے گوشت کو بڑی بڑی تھیلیوں میں رکھنے سے سے اس کی حالت خراب ہو جاتی ہے
گوشت تقسیم کرتے وقت اسے عارضی طور پر محفوظ کرنے کے لئے لئے اخبار کا استعمال ہرگز نہ کریں کریں کیونکہ کاغذ کی روشنائی میں خطرناک لیڈ ہوتا ہے جو انتہائی خطرناک ٹاکسن ہے
دھوپ میں خشک کرکے
گوشت کو محفوظ کرنے کا ایک اور طریقہ دھوپ میں خشک کرنا ہے ہے لیکن یاد رہے کہ دھوپ میں گوشت خشک کرتے وقت اس کو دھول مٹی اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھیں اور اسے کسی کپڑے سے ڈھانپ دیں دیکھیں تاکہ گوشت جراثیم وغیرہ سے محفوظ رہے
دو سے تین گھنٹے تک گوشت کو دھوپ میں رکھنے کے بعد گوشت میں موجود پروٹین ایک جگہ اکھٹی ہو جاتی ہیں یعنی جم جائیں گی اور گوشت محفوظ ہو جائے گا
چولہے پر سکھا کر
گوشت کو چولہے پر پکا کر اچھی طرح سے اس میں موجود پانی کو خشک کرکے بھی محفوظ کیا جا سکتا ہے
اس کے علاوہ گوشت کو نمک اور لیموں کا رس یا سرکہ لگا کر بھی بھی محفوظ کیا جا سکتا ہے اس سے گوشت زیادہ وقت تک محفوظ رہتا ہے ایسا گوشت جو لیموں یا مالٹے کا رس نچوڑ کر سکھایا گیا ہو وہ آئرن کی بہترین غذا ہے ہے ایسے بچے جن میں آئرن کی کمی ہوتی ہے ہے ان کے لیے ایسا گوشت مفید ہوتا ہے
اگر دھوپ نہ ہو تو گوشت کو نمک اور مصالحہ لگا کر اوون میں خشک کر کے محفوظ کیا جا سکتا ہے
لیکن یاد رہے کہ گوشت کو محفوظ کرنے کا سب سے بہترین طریقہ اس کو فریز کرنا ہے کیونکہ فریز کرنے سے اس میں موجود جراثیم کی نشوونما رُک جاتی ہے اور گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ رہتا ہے
اس کے علاوہ گوشت کو دھیمی آنچ پر گھنٹوں پکانے کی بجائے اس کو فورا پکایا جائے آئے اس سے اس کی غذائیت برقرار رہتی ہے ہے اور فائدہ مند ثابت ہوتا ہے
اس کام کے لئے بہترین چیز پریشر کوکر ہے جس میں گوشت بہت تیزی سے گل جاتا ہے
اس کے علاوہ گوشت میں موجود کلیجی پکاتے وقت اس بات کا اطمینان کر لیں کہ کہیں اس میں کوئی سراخ وغیرہ تو نہیں ہے یا اس کی کوئی رنگت خراب تو نہیں ہے اگر گوشت کی رنگت خراب ہو تو اس کو استعمال کرنے سے گریز کریں
کوشش کریں گوشت کو جلد از جلد استعمال کر لیں اور اپنے لیے اتنا ہی گوشت رکھیں جتنی آپ کو ضرورت ہو اور باقی تقسیم کر دیں
صفائی کا خاص خیال رکھیں جس آپ کی صحت بھی بہترین رہے گی۔
0 Comments