آم کے فوائد اور غذائی اجزاء |
السلام و علیکم دوستوں اردو فن پوائنٹ کی ایک اور پوسٹ میں آپکو خوش آمدید۔
آج کی اس پوسٹ میں ہم پھلوں کے بادشاہ یعنی آم کے ایسے فوائد آپکے سامنے رکھیں گے جو نہائیت ہی دلچسپ اور فائدہ مند ہیں
آم مزے دار اور خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سارے غذائی اجزاء پر مشتمل ہے جو ہماری صحت کےلیے بہت زیادہ مفید ہیں
آم کا آبائی وطن ہندوستان اور وسطی ایشیاء کے علاقے ہیں اور آم کو بہت سارے علاقوں میں پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے اور لوگ اسے 4000 سال سے کاشت کر رہے ہیں
آم کی بہت زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں اور اس کی ہر قسم دوسری قسم سے الگ ہوتی ہے اور ہر قسم رنگ، سائز، مزہ اور ذائقہ بھی مختلف قسم کا ہوتا ہے
آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ آم کے صحت سے
متعلق دس ایسے فوائد بتائیں گے جو نہائیت ہی مفید ہیں
فوائد
وٹامن سی کی کثرت کی وجہ سے آنکھوں کےلیے بے حد مفید ہے
بعض کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے
آم ہمارے ہاضمے کو بھی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
دل کو صحت مند بنانے کےلیے بھی آم بہت مفید ہے
قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے
اس میں پودوں کے مرکبات یعنی پول فینول وغیرہ ہوتے ہیں
جو جسم میں اینٹی آکسیڈنٹ کا کام کرتے ہیں
ذیا بیطس کو روکنے میں مدد کر سکتا ہے لیکن اس کے زیادہ استعمال سے گریز کریں
آم میں بہت سے وٹامنز کا ذخیرہ ہوتا ہے جبکہ اس میں کیلو ریز کی مقدار بہت ہی کم ہوتی ہے
آم کھانے میں بہت ہی مزے دار اور غذائی اجزاء سے بھر پور ہوتا ہے
غذائی اجزاء
مقدار | غذائی اجزاء |
---|---|
99 | کیلوریز |
1.4گرام | پروٹین |
گرام 24.7 | کاربز |
0.6گرام | فیٹ |
2.6گرام | فائبر |
22.5گرا | شوگر |
67%روزانہ کی مقدار کا | وٹامن سی |
20%روزانہ کی مقدار کا | کاپر |
12%روزانہ کی مقدار کا | وٹامنB6 |
10% روزانہ کی مقدار کا | وٹامن A |
10% روزانہ کی مقدار کا | وٹامنE |
6% روزانہ کی مقدار کا | وٹامنK |
6% روزانہ کی مقدار کا | پوٹاشیم |
4% روزانہ کی مقدار کا | میگنیشیم |
4%روزانہ کی مقدار کا | تھایامین |
آم ایک غذائی اجزاء اور وٹامنز سے بھرپور غذاء ہے آم کو ااس کے علاوہ بھی بہت سے مقاصد کےلیے استعمال کیا جا سکتا ہے
آم کو بہت سس سمودیز اور جوسز وغیرہ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
آم۔کو دودھ میں مکس کر کے اس کا ملک شیک بھی بنایا جا سکتا ہے
اس کے علاوہ کچے آموں کو اچار بنانے کےلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے
آم کو بہت سے سالاد اور فروٹ چاٹس بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
:نوٹ
اگرچہ آم ایک بہت ہی مزے دار اور لزیز پھل ہے لیکن اس میں شوگر کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے اس لیے کوشش کریں آم کا استعمال اعتدال کے ساتھ کریں تاکہ نقصانات کی بجائے آپ کو فوائد حاصل ہوں اور اپنی زندگی میں ہر چیز کا اعتدال رکھنے سے ہی آپ صحت مند اور توانہ نظر آئیں گے
اللہ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے
Learn
Point
Education
School
News
Paf
Army
Navy
Blogger
Matric
Intermediate
Learning point
Good news
Cricket
Match
Team
Pakistan
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35.
36
37
38
39
4p
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
5
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
9p
91
92.
93.
94
95.
96.
97.
98
99
100
0 Comments